حدیث نمبر: 757
عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ : رَأَيْتُ فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَيْطًا ، فَقُلْتُ : مَا هَذَا ؟ قَالَ : " أَسْتَذْكِرُ بِهِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ غِيَاثُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا . ¤
محمد محی الدین

سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک میں دھاگا ( بندھا ہوا ) دیکھا تو دریافت کیا : یہ کس لیے ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس کے ذریعے میں یاد رکھتا ہوں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی غیاث بن ابراہیم ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب العلم / حدیث: 757
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف جداً۔
تخریج حدیث «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 4430»