حدیث نمبر: 568
وَعَنْ أَبِي أُمَيَّةَ الْجُمَحِيِّ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ السَّاعَةِ فَقَالَ : " مِنْ أَشْرَاطِهَا ثَلَاثٌ : إِحْدَاهُنَّ الْتِمَاسُ الْعِلْمِ عِنْدَ الْأَصَاغِرِ " . قَالَ مُوسَى : يُقَالُ : إِنَّ الْأَصَاغِرَ مِنْ أَهْلِ الْبِدَعِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوامیہ جمحی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے قیامت کے بارے میں دریافت کیا : تو آپ نے ارشاد فرمایا : اُس کی تین نشانیاں ہیں ، اُن میں سے ایک یہ ہے : کہ چھوٹوں سے علم حاصل کیا جائے گا ۔ موئی نامی راوی بیان کرتے ہیں : یہ بات کہی جاتی ہے : یہاں چھوٹوں سے مراد ، بدعتی لوگ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے ، جو ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب العلم / حدیث: 568
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 362/22 اخرجه الامام الطبراني فى معجم الأوسط 8140»