باب: اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کی فضیلت
حدیث 1713–1713
باب: اللہ تعالیٰ کے پاکیزہ نام اور ان کو یاد کرنے والے کی فضیلت
حدیث 1714–1714
باب: یوں دعا کرنا منع ہے کہ اگر چاہے تو ایسا کر دے بلکہ بالجزم دعا کرے
حدیث 1715–1716
باب: کسی تنگی کی وجہ سے موت کی آرزو کرنا منع ہے
حدیث 1717–1718
باب: جو اللہ تعالیٰ کی ملاقات کا خواہش مند ہو اللہ اس سے ملنے کی خواہش کرتے ہیں اور جو اللہ سے ملنا نا پسند کرے اللہ بھی اس سے ملنا نا پسند کرتے ہیں
حدیث 1719–1720
باب: دعا، اللہ تعالیٰ کی یاد اور قرب کی فضیلت
حدیث 1721–1721
باب: ذکر الٰہی کی مجالس کی فضیلت
حدیث 1722–1722
باب: دنیا اور آخرت کی بھلائی اور آگ کے عذاب سے بچنے کی دعا کرنے کی فضیلت
حدیث 1723–1723
باب: لا الہ الا اللہ، سبحان اللہ اور دعا مانگنے کی فضیلت
حدیث 1724–1727
باب: آہستہ آواز سے ذکر کرنا افضل ہے
حدیث 1728–1730
باب: فتنوں وغیرہ سے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث 1731–1731
باب: عاجزی اور سستی وغیرہ سے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث 1732–1732
باب: بری قضاء اور بد بختی وغیرہ سے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث 1733–1733
باب: بستر پر سوتے وقت کیا کہے؟
حدیث 1734–1735
باب: اپنے کیے اور نہ کیے ہر ایک عمل سے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث 1736–1738
باب: شروع دن اور سوتے وقت تسبیح کہنا
حدیث 1739–1739
باب: مرغ کی اذان کے وقت دعا کرنا مستحب ہے
حدیث 1740–1740
باب: مصیبت کی دعا کا بیان
حدیث 1741–1741
باب: جلدی نہ کرے تو دعا قبول ہوتی ہے لیکن یہ نہ کہے کہ میں نے دعا کی مگر قبول نہ ہوئی
حدیث 1742–1742
باب: اہل جنت اکثر فقراء ہیں اور دوزخیوں کی اکثریت عورتوں پر مشتمل ہو گی اور عورتوں کے فتنے کا بیان
حدیث 1743–1744
باب: غار والے تین آدمیوں کا قصہ اور نیک اعمال کا وسیلہ طلب کرنا
حدیث 1745–1745
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔