باب: رضاعت کی وجہ سے نکاح کے حرام ہو جانے کے ابواب جو رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں، وہی رضاعت کی وجہ سے بھی حرام ہو جاتے ہیں
حدیث 6959–6962
باب: کیا دودھ پلانے والی خاتون کے خاوند اور اس کے رشتہ داروں کے لیے بھی رضاعت کا حکم ثابت ہو جائے گا یا نہیں
حدیث 6963–6966
باب: حرام کرنے والی رضعات کی تعداد اور بڑے آدمی کی رضاعت کا بیان
حدیث 6967–6972
باب: رضاعت کی وہ مقدار جس سے حرمت ثابت نہیں ہوتی
حدیث 6973–6979
باب: اس چیز کا بیان کہ رضاعت میں کس کی شہادت جائز ہو گی
حدیث 6980–6982
باب: دودھ چھڑاتے وقت عورت کو کچھ دینے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث 6983–6983
باب: ممنوعہ نکاحوں کا بیان نکاح متعہ کی رخصت اور پھر اس کے منسوخ ہو جانے کا بیان
حدیث 6984–6988
باب: نکاح متعہ کے منسوخ اور منہی عنہ ہونے کا بیان
حدیث 6989–6995
باب: حلالہ کرنے والے اور احرام والے آدمی کے نکاح کا حکم
حدیث 6996–6999
باب: شغار (یعنی وٹہ سٹہ)کے نکاح کاحکم
حدیث 7000–7007
باب: حد لگائے ہوئے زانی کا نکاح نہ کیا جائے
حدیث 7008–7009
باب: بانجھ خاتون سے نکاح کرنے کا حکم
حدیث 7010–7010
باب: کسی عیب کی وجہ سے منکوحہ کو ردّ کر دینے کا بیان
حدیث 7011–7011
باب: اس امر کا بیان کہ جو آدمی مسلمان ہو اور اس کے عقد میں دو بہنیںیا چار سے زائد بیویاں ہوں، نیز آزاد اور غلام کے لیے بیویوں کی جائز تعداد اور اس معاملے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاصے کا بیان
حدیث 7012–7016
باب: ان کافر میاں بیوی کا بیان کہ جب ان میں سے ایک دوسرے سے پہلے مسلمان ہو جائے
حدیث 7017–7019
باب: اس عورت کا بیان کہ جو مسلمان ہو کر شادی کر لے اور پھر اس کا خاوند اسلام قبول کرے، تو وہ اسی کی طرف لوٹائی جائے گی
حدیث 7020–7020
باب: آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو اختیار مل جانے کا بیان، جب وہ کسی غلام کی بیوی ہو
حدیث 7021–7027
باب: ولیمہ کے ابواب
حدیث 7028–7028
باب: ولیمہ کے حکم، بکری یا اس سے زائد چیز کے ساتھ اس کے مستحب ہونے اور اس سے کم کسی چیز کے ولیمہ کے جائز ہونے کا بیان
حدیث 7028–7036
باب: ولیمہ کی دعوت دینے والی کی دعوت قبول کرنے کا بیان
حدیث 7037–7046
باب: جب دو داعی جمع ہو جائیں تو کیا کیا جائے، نیز دوسرے اور تیسرے دن کی دعوت قبول کرنے کا بیان
حدیث 7047–7048
باب: اس امر کا بیان کہ جس شخص کو دعوت دی جائے، اگر وہ برائی دیکھے تو اس کو روکے، وگرنہ لوٹ جائے
حدیث 7049–7051
باب: ولیمہ میں کھجوروں وغیرہ کو بکھیرنے اور پھر ان کو لوٹنے کا بیان
حدیث 7052–7055
باب: ختنہ وغیرہ کے موقع کی دعوت کو قبول کرنے کا بیان اور اس چیز کا حکم کہ چھ افراد کو دعوت دی اور ایک آدمی ان کے ساتھ ویسے ہی چل پڑا
حدیث 7056–7057
باب: نکاح کے اعلان اور اس میں کھیل کود اور دف بجانے کے حکم کا بیان
حدیث 7058–7065
باب: ان اوقات کا بیان جن میں رخصتی مستحب ہے
حدیث 7066–7066
باب: اس چیز کا بیان کہ عورتوں کے لئے کون سی زینت مستحب ہے اور کون سی مکروہ
حدیث 7067–7071
باب: جماع کے وقت اللہ تعالی کا نام لینے اور پردہ کرنا اور دوبارہ جماع کرنے کے لیے وضو کرنے کا بیان
حدیث 7072–7076
باب: عزل کا بیان اور اس کے بارے میں منقول روایات عزل کے منہی عنہ اور مکروہ ہونے کا بیان
حدیث 7077–7081
باب: عزل کی رخصت کا بیان
حدیث 7082–7086
باب: غیلہ کی کراہت اور اس کی وجہ سے عزل کی رخصت کا بیان¤غیلہ: دودھ پلانے کی مدت میں بیوی سے مباشرت کرنا غیلہ کہلاتا ہے۔
حدیث 7087–7090
باب: میاں بیوی کو جماع کے دوران والے امور کو دوسرے لوگوں کے سامنے بیان کرنے سے منع کرنا
حدیث 7091–7094
باب: بیوی کو پیچھے سے استعمال کرنے کی ممانعت اور تجبیب کے جواز کا بیانیعنی پچھلی سمت سے عورت کی قبل میں جماع کرنے کے جواز کا بیان
حدیث 7095–7099
باب: میاں بیوی کے حقوق اور اچھی صحبت کا بیان
حدیث 7100–7100
باب: میاں بیوی کے حقوق کے بارے میں جامع بیان
باب: بیوی پر خاوند کے حقوق کا بیان
حدیث 7101–7116
باب: خاوند پر بیوی کے حقوق کا بیان
حدیث 7117–7124
باب: بیوی کے ساتھ حسن معاشرت و حسن اخلاق سے پیش آنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 7125–7136
باب: بیویوں کے درمیان تقسیم اور کنواری اور بیوہ بیوی کے پاس خاوند کے قیام کی مدت کا بیان
حدیث 7137–7139
باب: بیویوں کے درمیان واجبی اور غیر واجبی عدل کا بیان
حدیث 7140–7145
باب: ایک بیوی کا اپنا دن اپنی سوکن کو ہبہ کر دینے کا بیان
حدیث 7146–7146
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔