باب: جہاد، رباط اور مجاہدین کی فضیلت¤جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
حدیث 4782–4792
باب: جہاد کا واجب ہونا اور اس کی رغبت دلانا
حدیث 4793–4800
باب: اللہ تعالیٰ کی راہ میں رباط اور پہرے کی فضیلت کا بیان
حدیث 4801–4812
باب: اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کی فضیلت
حدیث 4813–4836
باب: بحری جہاد کرنے والوں کی فضیلت
حدیث 4837–4840
باب: جہاد میں نیت کو خالص کرنا اور اس میں اجرت لینے کا بیان
حدیث 4841–4852
باب: مجاہد کی اعانت، اس کو تیار کرنے، اس کے اہل و عیال کا جانشیں بننے اور¤اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنے کی فضیلت
حدیث 4853–4864
باب: مجاہدوں کی بیویوں کی حرمت اور مجاہد کے اہل کے معاملے میں خیانت کرنے والے کی وعید کا بیان
حدیث 4865–4865
باب: راہِ خدا میں جہاد کو ترک کر دینے والے کی وعید کا بیان
حدیث 4866–4868
باب: شہادت اور شہداء کی فضیلت کے ابواب¤اللہ تعالیٰ کی راہ میں ملنے والی شہادت کی فضیلت
حدیث 4869–4874
باب: شہداء کی فضیلت
حدیث 4875–4887
باب: ایسے شخص کا بیان، جو اللہ کی راہ میں شہید ہو جائے اور اس پر قرضہ بھی ہو
حدیث 4888–4891
باب: اللہ کے راستہ کے شہداء کی اقسام اور ان کی نیتوں کے اعتبار سے ان کے درجات کا بیان
حدیث 4892–4897
باب: شہداء کا جامع تذکرہ اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کے علاوہ شہداء کی اقسام کا بیان
حدیث 4898–4915
باب: اس بات کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہید کی وفات پائی
حدیث 4916–4917
باب: اس آدمی کا بیان جو جہاد کا ارادہ کرے اور اس کے والدین زندہ ہوں
حدیث 4918–4924
باب: اس چیز کا بیان کہ امام لشکر کے سپہ سالاروں سے مشورہ کرے، ان کی خیرخواہی کرے، ان کے ساتھ نرمی برتے اور ان سے ان کی ذمہ داریاں نبھانے کا عہد لے
حدیث 4925–4927
باب: اس امر کا بیان کہ لشکر والوں پر ان کے امیر کی اطاعت فرض ہے، جب تک وہ ان کو نافرمانی کا حکم نہ دے اور پڑاؤ ڈالتے وقت بکھر جانے کی کراہت کا بیان
حدیث 4928–4933
باب: قتال سے پہلے اسلام کی دعوت دینے اور امام کا لشکر کے امیر کو وصیت کرنے کا بیان
حدیث 4934–4939
باب: لڑائی میں دھوکہ دینے، توریہ کرنے، بات کو چھپانے اور جاسوسوں کو بھیجنے کے جواز کا بیان
حدیث 4940–4946
باب: سرایا اور جیوش کو ترتیب دینے اور جھنڈوں اور ان کے رنگوں کا اہتمام کرنے کا بیان
حدیث 4947–4950
باب: مجاہد کو الوداع کہنے، اس کا استقبال کرنے اور امام کا اس کو وصیت کرنے کا بیان
حدیث 4951–4962
باب: مخصوص اوقات میں غزوہ کے لیے روانہ ہونے کے مستحب ہونے، دشمن سے لڑائی شروع کرنے، صفوں کو ترتیب دینے اور مسلمانوں کے شعار کا بیان
حدیث 4963–4972
باب: جنگ میں فخر کرنے کے مستحب ہونے اور دشمنوں سے مقابلہ کرنے کی تمنا کرنے اور لشکر کی اکثریت سے دھوکہ کھانے کی ممانعت کا بیان
حدیث 4973–4977
باب: جس کے ہاں اسلام کی علامت موجود ہو، اس پر شب خون مارنے کے وقت رک جانے کا بیان
حدیث 4978–4979
باب: اسلام کی معرفت ہو جانے کے بعد لڑائی کرنے والے سے رک جانے، اس کو قتل کر دینے کی¤وعید اور اس کا کلام نہ سمجھنے کی وجہ سے غلطی سے اس کو قتل کر دینے والے کے عذر کا بیان
حدیث 4980–4987
باب: کافروں پر اچانک حملہ کرنے کا بیان، اگرچہ اس میں ان کے بچے قتل ہو جائیں
حدیث 4988–4992
باب: عورتوں، بچوں، پادریوں اور انتہائی بوڑھے لوگوں کو بالارادہ قتل کرنے سے روکنے کا بیان
حدیث 4993–5000
باب: مثلہ، جلانے، درخت کاٹنے اور عمارتیں گرانے سے ممانعت کا بیان، الا یہ کہ کوئی ضرورت اور مصلحت ہو
حدیث 5001–5009
باب: لڑائی کے وقت بھاگ جانے کی حرمت کا بیان، الا یہ کہ آدمی نے اپنی جماعت کو ملنا ہو، اگرچہ وہ جماعت دور ہو
حدیث 5010–5012
باب: فتح والے مقام میں تین دن ٹھہرنے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث 5013–5014
باب: اس امر کا بیان کہ غنیمت کا حلال ہونانبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی امت کے خصائص میں سے ہے اور تقسیم سے قبل غنیمت سے متعلقہ احکام کاذکر
حدیث 5015–5023
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: «يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْإِنْفَالِ» کے شان نزول کا بیان
حدیث 5024–5026
باب: جس جس عامل نے میدان جنگ میں اپنی طاقت کے بقدر کام کیا،ان میں برابری کے ساتھ مالِ غنیمت تقسیم کرنے کا بیان
حدیث 5027–5027
باب: غنیمت کے خُمُس کا اللہ اور اس کے رسول کے لیے فرض ہونے اور اس کی تقسیم کا بیان
حدیث 5028–5035
باب: اس منتخب حصے کا بیان، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے تھا
حدیث 5036–5036
باب: غنیمت کے پانچ حصوں میں چار حصوں کی تقسیم، گھوڑ سوار اور پیادہ کا حق اور خاتون اور غلام وغیرہ کو معمولی مقدار میںعطیہ دینا
حدیث 5037–5045
باب: اس چیز کا بیان کہ سلب قاتل کا ہو گا اور اس میں سے خُمُس نہیں لیا جائے گا
حدیث 5046–5054
باب: لشکر کے بعض افراد کو اس بنا پر زائد حصہ دینے کا بیان کہ انھوں نے لڑائی لڑی¤یا مشکلات کو برداشت کیا
حدیث 5055–5056
باب: لشکر کے سریہ کو زائد حصہ دینے اور پھر ان دونوں کو غنیمت میں شریک کرنے کا بیان
حدیث 5057–5062
باب: مالِ فے کے مصرف کا بیان
حدیث 5063–5068
باب: تالیف ِ قلبی کے لیے دینے کا بیان
حدیث 5069–5070
باب: امیر اور عامل کے تحائف
حدیث 5071–5072
باب: خیانت کے حرام ہونے اور اس میں سختی کا بیان، نیز خائن کا سامانِ سفر جلانے اور لوٹ مار کا بیان
حدیث 5073–5084
باب: قیدیوں کے حق میں احسان کرنے، ان سے فدیہ لینے اور ان سے متعلقہ دوسرے احکام کے ابواب¤ہوازن کے وفود پر ان کے قیدیوں کے معاملے میں احسان کرنے کا باب
حدیث 5085–5086
باب: سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کی قید اور فدیے اور اس معاملے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک معجزے کا بیان
حدیث 5087–5088
باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنے باپ کے فدیے میں چار ہزار درہم دیئے
حدیث 5089–5089
باب: سیدنا رعیہ سحیمی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، اس کی اولاد کا قیدی ہو جانا، اس کے مال کا چھن جانا اور¤اس کے قبولیت ِ اسلام کے بعد اس کا بیٹا اس کو واپس کر کے اس پر احسان کرنا
حدیث 5090–5091
باب: سیدہ زینب بنت رسول رضی اللہ عنہا کے خاوند سیدنا ابو العاص کا فدیہ
حدیث 5092–5092
باب: ایک مشرک کے فدیے میں دو مسلمان لینے کا بیان¤ان قیدیوں کا بیان جنھوں نے اپنے فدیے میں انصاریوں کے بچوں کو کتابت کی تعلیم دی
حدیث 5093–5096
باب: بدر کے قیدیوں کے فدیے اور اس کی وجہ سے نازل ہونے والے قرآن کا بیان
حدیث 5097–5099
باب: ان امور سے ممانعت کابیان: احتلام ہونے یا زیر ناف بالوں کے اگنے سے پہلے قیدی کو قتل کرنا، دوسرے کے قیدی کو قتل کرنا، قیدیوں میں والدہ اور اس کی اولاد میں تفریق ڈالنا، حاملہ قیدی خواتین سے جماع کرنا اور قیدی کو باندھ کر مارنا
حدیث 5100–5109
باب: اس قیدی کا بیان جو قید سے پہلے قبولیت ِ اسلام کا دعوی کر دے، نیز اسلام قبول کرنے والے قیدی کی فضیلت کا بیان
حدیث 5110–5113
باب: مسلمان ہونے والے قیدی کا مسلمانوں کی ملکیت میں ہی رہنے کا اور عربوں کو غلام بنانے کے جواز کا بیان
حدیث 5114–5116
باب: اس چیز کا بیان کہ جاسوس کے ساتھ کیا کیا جائے، وہ مسلمان ہو یا حربی یا ذمی
حدیث 5117–5119
باب: اس چیز کا بیان کہ جب کافر کا غلام مسلمان ہو کر ہمارے پاس آ جائے تو وہ آزاد ہو گا
حدیث 5120–5123
باب: اس چیز کا بیان کہ اگر حربی قابو میں آنے سے پہلے مسلمان ہو گیا تو اپنے مال کو بچا لے گا، نیز غنیمت والی زمین کا حکم
حدیث 5124–5129
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔