كتاب المجالس
الادب المفرد — کتاب المجالس
كتاب المجالس
الادب المفرد کی کتاب المجالس میں 14 ابواب اور 18 احادیث ہیں (حدیث 1136 تا 1153)۔ اس کے چند ابواب: بہترین مجلس وہ ہے جو کشادہ ہو، قبلہ رخ ہونے کا بیان، جب کوئی شخص مجلس سے اٹھ کر جائے اور پھر اپنی جگہ پر واپس آئے تو، راستے پر بیٹھنے کا شرعی حکم۔
14ابواب
18احادیث
1136–1153حدیث نمبر
فہرستِ ابواب
کتاب المجالس کے 14 ابواب
1
بہترین مجلس وہ ہے جو کشادہ ہو بَابُ خَيْرُ الْمَجَالِسِ أَوْسَعُهَا حدیث 1136
2
قبلہ رخ ہونے کا بیان بَابُ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ حدیث 1137
3
جب کوئی شخص مجلس سے اٹھ کر جائے اور پھر اپنی جگہ پر واپس آئے تو بَابُ إِذَا قَامَ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى مَجْلِسِهِ حدیث 1138
4
راستے پر بیٹھنے کا شرعی حکم بَابُ الْجُلُوسِ عَلَى الطَّرِيقِ حدیث 1139
5
مجلس کو کشادہ کرنا بَابُ التَّوَسُّعِ فِي الْمَجْلِسِ حدیث 1140
6
آدمی کو جہاں جگہ ملے بیٹھ جائے بَابُ يَجْلِسُ الرَّجُلُ حَيْثُ انْتَهَى حدیث 1141
7
دو آدمیوں کے درمیان جدائی نہ ڈالی جائے بَابُ لا يُفَرِّقُ بَيْنَ اثْنَيْنِ حدیث 1142
8
گردنیں پھاند کر صدرِ مجلس کے پاس بیٹھنا بَابُ يَتَخَطَّى إِلَى صَاحِبِ الْمَجْلِسِ حدیث 1143 – 1144
9
سب سے معزز، آدمی کا ہم نشین ہے بَابُ أَكْرَمُ النَّاسِ عَلَى الرَّجُلِ جَلِيسُهُ حدیث 1145 – 1146
10
کیا آدمی اپنے ہم نشیں کے سامنے پاؤں پھیلا سکتا ہے؟ بَابُ: هَلْ يُقَدِّمُ الرَّجُلُ رِجْلَهُ بَيْنَ يَدَيْ جَلِيسِهِ؟ حدیث 1147
11
مجلس میں بیٹھا ہو تو کہاں تھوکے؟ بَابُ الرَّجُلُ يَكُونُ فِي الْقَوْمِ فَيَبْزُقُ حدیث 1148
12
”چوپالوں یا تھڑوں“ پر بیٹھنے کا بیان بَابُ مَجَالِسِ الصُّعُدَاتِ حدیث 1149 – 1150
13
کنویں میں پاؤں لٹکا کر اور پنڈلیوں سے کپڑا ہٹا کر بیٹھنا بَابُ مَنْ أَدْلَى رِجْلَيْهِ إِلَى الْبِئْرِ إِذَا جَلَسَ وَكَشَفَ عَنِ السَّاقَيْنِ حدیث 1151 – 1152
14
جب کوئی آدمی مجلس سے اٹھ کر جگہ دے تو اس کی جگہ پر نہ بیٹھے بَابُ إِذَا قَامَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ مَجْلِسِهِ لَمْ يَقْعُدْ فِيهِ حدیث 1153
کوئی باب نہیں ملا۔
یہی موضوع دیگر کتب میں
آداب سے متعلق دوسری کتبِ حدیث کے ابواب۔