كتاب الاستئذان
الادب المفرد — کتاب الاستئذان
كتاب الاستئذان
الادب المفرد کی کتاب الاستئذان میں 31 ابواب اور 50 احادیث ہیں (حدیث 1051 تا 1100)۔ اس کے چند ابواب: پردے کی آیت کیسے نازل ہوئی؟، تین پردوں (کے اوقات)، اپنی بیوی کے ساتھ کھانا، بے آباد گھر میں داخل ہونا۔
31ابواب
50احادیث
1051–1100حدیث نمبر
فہرستِ ابواب
کتاب الاستئذان کے 31 ابواب
1
پردے کی آیت کیسے نازل ہوئی؟ بَابُ: كَيْفَ نَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ؟ حدیث 1051
2
تین پردوں (کے اوقات) بَابُ الْعَوْرَاتِ الثَّلاثِ حدیث 1052
3
اپنی بیوی کے ساتھ کھانا بَابُ أَكْلِ الرَّجُلِ مَعَ امْرَأَتِهِ حدیث 1053 – 1054
4
بے آباد گھر میں داخل ہونا بَابُ إِذَا دَخَلَ بَيْتًا غَيْرَ مَسْكُونٍ حدیث 1055 – 1056
5
غلاموں کو اندر آنے کی اجازت لینی چاہیے بَابُ ﴿لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾ [النور: 58] حدیث 1057
6
ارشادِ باری تعالیٰ: ”اور جب بچے بالغ ہو جائیں تو ......“ کا بیان بَابُ قَوْلِ اللهِ: ﴿وَإِذَا بَلَغَ الأَطْفَالُ مِنْكُمُ الْحُلُمَ﴾ [النور: 59] حدیث 1058
7
ماں سے اجازت مانگنے کا بیان بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّهِ حدیث 1059 – 1060
8
باپ سے اجازت لے کر اس کے پاس جانا بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَبِيهِ حدیث 1061
9
اپنے باپ اور اولاد سے اجازت طلب کرنا بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَبِيهِ وَوَلَدِهِ حدیث 1062
10
اپنی بہن سے اجازت طلب کرنا بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أُخْتِهِ حدیث 1063
11
بھائی سے اجازت لے کر اندر آنے کا بیان بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَخِيهِ حدیث 1064
12
تین دفعہ اجازت لینا بَابُ الاسْتِئْذَانِ ثَلاثًا حدیث 1065
13
اجازت سلام کے علا وہ ہے بَابُ الاسْتِئْذَانُ غَيْرُ السَّلامِ حدیث 1066 – 1067
14
بغیر اجازت اندر جھانکنے والے کی آنکھ پھوڑ دی جائے بَابُ إِذَا نَظَرَ بِغَيْرِ إِذَنٍ تُفْقَأُ عَيْنُهُ حدیث 1068 – 1069
15
اجازت لینا نظر ہی کی وجہ سے ہے بَابُ: الاسْتِئْذَانُ مِنْ أَجْلِ النَّظَرِ حدیث 1070 – 1072
16
کسی شخص کو اس کے گھر میں سلام کہنا بَابُ إِذَا سَلَّمَ الرَّجُلُ عَلَى الرَّجُلِ فِي بَيْتِهِ حدیث 1073
17
کسی کو بلایا جائے تو یہی اجازت ہے بَابُ دُعَاءُ الرَّجُلِ إِذْنُهُ حدیث 1074 – 1077
18
کسی کے دروازے کے پاس کیسے کھڑا ہو؟ بَابُ: كَيْفَ يَقُومُ عِنْدَ الْبَابِ؟ حدیث 1078
19
جب کسی سے اجازت مانگی اور اس نے کہا: میں آتا ہوں تو کہاں بیٹھے؟ بَابُ إِذَا اسْتَأْذَنَ، فَقَالَ: حَتَّى أَخْرُجَ، أَيْنَ يَقْعُدُ؟ حدیث 1079
20
دروازہ کھٹکھٹانے کا بیان بَابُ قَرْعِ الْبَابِ حدیث 1080
21
بغیر اجازت اندر داخل ہونا بَابُ إِذَا دَخَلَ وَلَمْ يَسْتَأْذِنْ حدیث 1081 – 1082
22
جب کسی نے اجازت طلب کی اور سلام نہ کہا بَابُ إِذَا قَالَ: أَدْخُلُ؟ وَلَمْ يُسَلِّمْ حدیث 1083 – 1084
23
اجازت کس طرح لی جائے؟ بَابُ: كَيْفَ الاسْتِئْذَانُ؟ حدیث 1085
24
جس نے کون ہے کے جواب میں کہا: میں بَابُ مَنْ قَالَ: مَنْ ذَا؟ فَقَالَ: أَنَا حدیث 1086 – 1087
25
جب کسی نے اجازت مانگی اور اسے کہا گیا کہ سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ بَابُ إِذَا اسْتَأْذَنَ فَقِيلَ: ادْخُلْ بِسَلامٍ حدیث 1088
26
گھروں میں جھانکنا بَابُ النَّظَرِ فِي الدُّورِ حدیث 1089 – 1093
27
اپنے گھر میں سلام کہہ کر داخل ہونے کی فضیلت بَابُ فَضْلِ مَنْ دَخَلَ بَيْتَهُ بِسَلامٍ حدیث 1094 – 1095
28
جب کوئی گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ کا نام نہ لے تو اس گھر میں شیطان رات گزارتا ہے بَابُ إِذَا لَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ عِنْدَ دُخُولِهِ الْبَيْتَ يَبِيتُ فِيهِ الشَّيْطَانُ حدیث 1096
29
جہاں داخل ہونے کی اجازت لینا ضروری نہیں بَابُ مَا لا يُسْتَأْذَنُ فِيهِ حدیث 1097
30
بازار کی دکانوں میں اجازت طلب کرنے کا بیان بَابُ الاسْتِئْذَانِ فِي حَوَانِيتِ السُّوقِ حدیث 1098 – 1099
31
اہلِ فارس (ذمیوں) سے اجازت لینے کا طریقہ بَابُ: كَيْفَ يَسْتَأْذِنُ عَلَى الْفُرْسِ؟ حدیث 1100
کوئی باب نہیں ملا۔
یہی موضوع دیگر کتب میں
آداب سے متعلق دوسری کتبِ حدیث کے ابواب۔