كتاب السلام
الادب المفرد — کتاب السلام
كتاب السلام
الادب المفرد کی کتاب السلام میں 43 ابواب اور 86 احادیث ہیں (حدیث 965 تا 1050)۔ اس کے چند ابواب: بلا عنوان، بچوں سے مصافحہ کرنے کا بیان، مصافحہ کرنے کا بیان، بچے کے سر پر عورت کا ہاتھ پھیرنا۔
43ابواب
86احادیث
965–1050حدیث نمبر
فہرستِ ابواب
کتاب السلام کے 43 ابواب
1
بلا عنوان بَابٌ حدیث 965
2
بچوں سے مصافحہ کرنے کا بیان بَابُ مُصَافَحَةِ الصِّبْيَانِ حدیث 966
3
مصافحہ کرنے کا بیان بَابُ الْمُصَافَحَةِ حدیث 967 – 968
4
بچے کے سر پر عورت کا ہاتھ پھیرنا بَابُ مَسْحِ الْمَرْأَةِ رَأْسَ الصَّبِيِّ حدیث 969
5
معانقے کا بیان بَابُ الْمُعَانَقَةِ حدیث 970
6
آدمی کا اپنی بیٹی کا بوسہ لینا بَابُ الرَّجُلِ يُقَبِّلُ ابْنَتَهُ حدیث 971
7
ہاتھ چومنے کا بیان بَابُ تَقْبِيلِ الْيَدِ حدیث 972 – 974
8
پاؤں چومنا بَابُ تَقْبِيلِ الرَّجُلِ حدیث 975 – 976
9
کسی آدمی کی تعظیم کے لیے کھڑا ہونے کا بیان بَابُ قِيَامِ الرَّجُلِ لِلرَّجُلِ تَعْظِيمًا حدیث 977
10
سلام کی ابتداء بَابُ بَدْءِ السَّلامِ حدیث 978
11
سلام عام کرنے کا بیان بَابُ إِفْشَاءِ السَّلامِ حدیث 979 – 981
12
سلام میں پہل کون کرے بَابُ مَنْ بَدَأَ بِالسَّلامِ حدیث 982 – 985
13
سلام کی فضیلت کا بیان بَابُ فَضْلِ السَّلامِ حدیث 986 – 988
14
”السلام“ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے بَابُ: السَّلامُ اسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اللهِ عَزَّ وَ جَلَّ حدیث 989 – 990
15
مسلمان کا مسلمان پر حق ہے کہ وہ اسے ملاقات کے وقت سلام کرے بَابُ حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ أَنْ يُسَلِّمَ عَلَيْهِ إِذَا لَقِيَهُ حدیث 991
16
چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کہے بَابُ يُسَلِّمُ الْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ حدیث 992 – 994
17
سوار کا پیدل کو سلام کہنا بَابُ تَسْلِيمِ الرَّاكِبِ عَلَى الْقَاعِدِ حدیث 995 – 996
18
کیا پیدل چلنے والا سوار کو سلام کہہ سکتا ہے؟ بَابُ: هَلْ يُسَلِّمُ الْمَاشِي عَلَى الرَّاكِبِ؟ حدیث 997
19
تھوڑے، زیادہ کو سلام کہیں بَابُ يُسَلِّمُ الْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ حدیث 998 – 999
20
چھوٹا بڑے کو سلام کہے بَابُ يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ حدیث 1000 – 1001
21
سلام کے زیادہ سے زیادہ کلمات بَابُ مُنْتَهَى السَّلامِ حدیث 1001
22
اشارے سے سلام کرنا بَابُ مَنْ سَلَّمَ إِشَارَةً حدیث 1002 – 1004
23
سلام بلند آواز سے کہنا چاہیے بَابُ يُسْمِعُ إِذَا سَلَّمَ حدیث 1005
24
جو گھر سے اس لیے نکلے کہ وہ لوگوں کو سلام کہے اور لوگ اسے سلام کہیں بَابُ مَنْ خَرَجَ يُسَلِّمُ وَيُسَلَّمُ عَلَيْهِ حدیث 1006
25
جب کوئی مجلس میں آئے تو سلام کہے بَابُ التَّسْلِيمِ إِذَا جَاءَ الْمَجْلِسَ حدیث 1007
26
مجلس سے اٹھ کر جائے تو سلام کہے بَابُ التَّسْلِيمِ إِذَا قَامَ مِنَ الْمَجْلِسِ حدیث 1008
27
مجلس سے اٹھتے وقت سلام کہنے کا ثواب بَابُ حَقِّ مَنْ سَلَّمَ إِذَا قَامَ حدیث 1009 – 1011
28
مصافحے کے لیے ہاتھ کو خوشبو لگانا بَابُ مَنْ دَهَنَ يَدَهُ لِلْمُصَافَحَةِ حدیث 1012
29
جاننے اور نہ جاننے والے کو سلام کہنا بَابُ التَّسْلِيمِ بِالْمَعْرِفَةِ وَغَيْرِهَا حدیث 1013
30
بلا عنوان بَابُ حدیث 1014 – 1016
31
فاسق کو سلام نہ کہا جائے بَابُ لا يُسَلَّمُ عَلَى فَاسِقٍ حدیث 1017 – 1019
32
خلوق استعمال کرنے والوں اور گناہگاروں کو سلام نہ کہنا بَابُ مَنْ تَرَكَ السَّلامَ عَلَى الْمُتَخَلِّقِ وَأَصْحَابِ الْمَعَاصِي حدیث 1020 – 1022
33
امیر کو سلام کہنا بَابُ التَّسْلِيمِ عَلَى الأَمِيرِ حدیث 1023 – 1027
34
سوئے ہوئے کو سلام کہنا بَابُ التَّسْلِيمِ عَلَى النَّائِمِ حدیث 1028
35
حَيَّاكَ اللَّهُ کہنا بَابُ حَيَّاكَ اللَّهُ حدیث 1029
36
مرحبا کہنے کا بیان بَابُ مَرْحَبًا حدیث 1030 – 1031
37
سلام کا جواب کیسے دیا جائے بَابُ كَيْفَ رَدُّ السَّلامِ؟ حدیث 1032 – 1037
38
جس نے سلام کا جواب نہ دیا بَابُ مَنْ لَمْ يَرُدَّ السَّلامَ حدیث 1038 – 1040
39
جو سلام کہنے میں بخل کرے بَابُ مَنْ بَخِلَ بِالسَّلامِ حدیث 1041 – 1042
40
بچوں کو سلام کہنا بَابُ السَّلامِ عَلَى الصِّبْيَانِ حدیث 1043 – 1044
41
عورتوں کا مردوں کو سلام کرنا بَابُ تَسْلِيمِ النِّسَاءِ عَلَى الرِّجَالِ حدیث 1045 – 1046
42
عورتوں کو سلام کہنا بَابُ التَّسْلِيمِ عَلَى النِّسَاءِ حدیث 1047 – 1048
43
مخصوص لوگوں کو سلام کہنا مکروہ ہے بَابُ مَنْ كَرِهَ تَسْلِيمَ الْخَاصَّةِ حدیث 1049 – 1050
کوئی باب نہیں ملا۔
یہی موضوع دیگر کتب میں
آداب سے متعلق دوسری کتبِ حدیث کے ابواب۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)87
965966967968969970971972973974975976977978979980981982983984985986987988989990991992993994995996997998999100010011001M1002100310041005100610071008100910101011101210131014101510161017101810191020102110221023102410251026102710281029103010311032103310341035103610371038103910401041104210431044104510461047104810491050