دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ نوجوانوں اور دو شیزاوءں کا باہم خط و کتابت کرنا
- ۞ اپنے سے کم نعمت والوں کی طرف دیکھو
- ۞ ننگے ہو کر غسل کرنے کا حکم
- ۞ اونچی ایڑی والی جوتی پہنے کا حکم
- ۞ نجد کا صحیح مفہوم احادیث کی روشنی میں
- ۞ صالحین کے بارے میں غلو
- ۞ گناہ اور نیکی کی پہچان
- ۞ حالت مباشرت میں پہنے گئے کپڑوں کا حکم
- ۞ کیا نبیﷺ نے بدر کے کافر مقتولوں کا ٹھکانہ پہلے بتلا دیا تھا ؟
- ۞ نہ سمجھنے کا عذر
- ۞ دو آدمی تیسرے آدمی کی موجودگی میں سرگوشی نہ کریں
- ۞ حائضہ عورت کا مسجد میں جانا
- ۞ اللہ تعالیٰ جمیل ہے، جمال کو پسند کرتا ہے
- ۞ اس حق کا انکار جس کی قائل ان کی جماعت نہ ہو