دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ زیورات کی زکوٰۃ
- ۞ وضو کے بعد شرمگاہ کی طرف چھینٹے مارنا
- ۞ کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
- ۞ مصنوعی بال لگانے کا حکم
- ۞ مالداروں کا اپنی دولت سے فریب کھانا
- ۞ شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے سے وضو ٹوٹنا
- ۞ نماز جنازہ پڑھنا مردوں کے لیے مخصوص نہیں
- ۞ نیل پالش کے ساتھ وضو
- ۞ تعزیتی مجلس برپا کرنا
- ۞ اگر امام بے وضو نماز پڑھا دے
- ۞ اہل حق کے کمزور ہونے کی وجہ سے حق کو حقیر سمجھنا
- ۞ اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے
- ۞ تعزیت کے لیے دنوں کی تخصیص نہیں ہے
- ۞ کیا اکہری اقامت ثابت ہے؟