اچھی اور میٹھی بات صدقہ ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ وَالْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ ”اچھی اور میٹھی بات بھی صدقہ ہے۔ “ [صحيح بخاري/الجهاد : 2989 ] فوائد : کسی کے ساتھ اچھی بات شیریں انداز سے کرنا اس کے دل کی خوشی کا باعث ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے کسی بندے کے دل کو خوش […]
سخاوت کا مطلب کچھ دے دینا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ النَّاسِ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ سخی تھے۔ “ [صحيح بخاري/الوحي : 6 ] فوائد : مکمل حدیث کا ترجمہ حسب ذیل ہے۔ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں سب سے […]
سلام کو عام کرنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ، وَعَلَى مَنْ لَمْ تَعْرِفْ ”ہر شخص کو سلام کہو خواہ تم اسے پہچانو یا نہ پہچانو۔ “ [صحيح بخاري/الاستيذان : 6236 ] فوائد : ملاقات کے وقت سلام کرنا ہمارے دین اسلام کا ایک شعار ہے۔ اگر ملنے والے پہلے سے […]
سورۂ فاتحہ کے ساتھ بسم اللہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز میں بسم الله الرحمن الرحيم صرف پہلی رکعت میں ثناء کے بعد پڑھی جائے یا ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ ؟ اسی طرح بسم الله الرحمن الرحيم جہری پڑھنی چاہئیے یا سری ؟ جواب : سورۂ فاتحہ کے شروع میں ”بسم اللہ الرحمٰن […]
دوران قرأت ہر آیت پر وقف
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : قرأت کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟ کیا ہر آیت پر ٹھہرنا ضروری ہے ؟ جواب : قرأت ِ قرآن کا مسنون اور افضل طریقہ یہی ہے کہ آدمی تلاوت کرتے وقت ہر آیت پر وقف کرے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا […]
تحائف کا تبادلہ
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ، وَيُثِيبُ عَلَيْهَا ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول کرتے تھے اور اس کا بدلہ بھی دیتے تھے۔“ [صحيح بخاري/الهبة وفضلها والتحريض عليها : 2585 ] فوائد : ہدیہ وہ عطیہ ہے جو دوسرے کا دل […]
صبر کی اہمیت
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ . . . لَنْ تُعْطَوْا عَطَاءً خَيْرًا وَأَوْسَعَ مِنَ الصَّبْرِ . . . ”تمہیں صبر سے بہتر اور اس سے بڑھ کر کوئی نعمت اللہ کی طرف سے نہیں ملی ہے۔ “ [صحيح بخاري/الرقاق : 4670 ] فوائد : اللہ کی طرف سے آنے والی آزمائش […]
مجبوری کے تحت عورت کا حمل کو روکنا
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ ضرورت کے تحت حمل کو روکنا سوال: ایک مسلمان ماہر ڈاکٹر نے ایک عورت کو آگاہ کیا کہ اس کے لیے حاملہ ہونا مناسب نہیں ہے، کیونکہ اگر […]
حمل کو روکنے کے لیے مانع حمل گولیاں استعمال کرنا
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ حمل کو روکنے کے لیے نس بندی کروانے کا حکم سوال: ایک عورت کی عمر تقریباً انتیس (29) سال ہو چکی ہے، اس نے دس اس بچوں کو […]
مانع حمل چھلے استعمال کرنے کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: میں ایک عورت ہوں اور اپنا ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں، سوال یہ ہے کہ میں کچھ عرصہ سے (مانع حمل) چھلے استعمال کر رہی ہوں تاکہ […]
عزل کب واجب ہوتا ہے اور اس کی کیفیت
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: عزل کب واجب ہوتا ہے اور اس کی کیفیت کیا ہے؟ جواب: امام احمد اور ابن ماجہ رحمہ اللہ نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے […]
عزل کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: عزل کا کیا حکم ہے؟ جواب: عزل کے متعلق کم از کم یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ مکر وہ اور ناپسندیدہ ہے اور کراہت و […]
مریضہ عورت کے لیے اسقاط حمل کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ ضرورت کے تحت اسقاط حمل کا حکم سوال: میری بیوی بلڈ پریشر کی مریضہ ہے، اور حمل کا ہونا اس کی زندگی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے، […]
بولی کے ذریعے خرید و فروخت کا شرعی طریقہ
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بولی کے ذریعے خرید و فروخت سودے پر سودا کرنے کے معاملے میں کچھ تفصیل ہے، اگر وہ بولی کھلی رہے، سامان پر آواز لگائی جائے اور مزید کی طلب کی جائے تو ایسی صورت میں اگر انسان کسی دوسرے سودے پر اضافہ کر دے تو […]