حائضہ عورت کا مسجد میں جانا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا حائضہ عورت مسجد میں جا سکتی ہے ؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جواب : حائضہ عورت کے مسجد میں جانے کے بارے میں کافی اختلافات ہیں لیکن زیادہ احتیاط اسی میں ہے کہ حائضہ اور جنبی مسجد میں سے باہر مجبوری گزر […]
اللہ تعالیٰ جمیل ہے، جمال کو پسند کرتا ہے
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میری ایک سہیلی ہے جو انتہائی پاکباز، دین اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا اور نیکی کے کاموں سے محبت کرنے والی ہے، مگر وہ ایک خاص عادت کے ساتھ معروف ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی تمام سہیلیوں سے منفرد انداز میں نظر آنا چاہتی ہے۔ […]
کیا حائضہ عورت قرآن پڑھ سکتی ہے
قرآن و حدیث کی روشنی میں واضح فرمائیں کہ کیا حائضہ عورت قرآن پڑھ سکتی ہے یا نہیں ؟
جواب : اس میں کوئی شک نہیں کہ اہل علم کی اس مسئلے میں مختلف آراء ہیں۔ امام بخاری، امام ابن جریر طبری، امام ابن منذر، امام مالک، امام شافعی اور امام ابراہیم نخعی، ان سب کے نزدیک حائضہ عورت کے قرآن کی تلاوت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ راحج بات بھی یہی معلوم ہوتی ہے کیونکہ قرآن و سنت میں کوئی صریح اور صحیح دلیل موجود نہیں جس میں حیض والی عورت کو قرآن مجید کی تلاوت سے روکا گیا ہو اور یہ ظاہر ہے کہ عورتیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی حائضہ ہوتی تھیں۔ اگر قرآن مجید کی تلاوت ان کے لیے حرام ہوتی تو اللہ کے رسول انھیں قرآن مجید کی تلاوت سے روک دیتے جس طرح کہ نماز پڑھنے اور روزہ رکھنے سے روک دیا تھا اور جب حیض کی کثرت کے باوجود صحابی رسول نے یا امہات المومنین میں سے کسی نے امام الانبیاء سے اس کی ممانعت نقل نہیں کی تو معلوم ہوا کہ جائز ہے۔ اب اس چیز کا علم ہونے کے باوجود کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی ممانعت بالکل منقول نہیں اس کو حرام کہنا درست نہیں۔
یہ قبیح جرم ہے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک خاتون نے اپنے باپ کے ترکہ میں سے اپنا حصہ وصول کرنے کے لیے ایک وکیل کی خدمات حاصل کیں۔ وکیل اپنی موئکلہ سے جو فیس طلب کی وہ اس کے پاس نہیں تھی تو وکیل نے وکالت کے عوض […]
مسلسل بول کی مریضہ کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک عورت نو ماہ سے حاملہ ہے، اور وہ مسلسل بول کے مرض سے دوچار ہے۔ اس وجہ سے وہ آخری ماہ نماز پڑھنے سے رک گئی۔ کیا یہ ترک نماز ہے ؟ اور اسے کیا کرنا چاہیے ؟ جواب : […]
دوران حج و عمرہ حائضہ کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کوئی دوران حج و عمرہ حائضہ ہو جائے تو طواف اور دیگر کام کر سکتی ہے یا نہیں ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جواب : حائضہ عورت حج اور عمرہ کا احرام باندھ لے اور حج کے سارے کام کرتی […]
گھر سے باہر چہرہ کھلا رکھنا اور ابر و باریک کرنا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : اگر عورت خاوند کے ساتھ بیرون ملک سفر پر ہو تو کیا وہ چہرہ نگا رکھ سکتی ہے ؟ نیز کیا وہ خاوند کے سامنے خوبصورت نظر آنے کے لئے اپنے ابرو باریک کر سکتی ہے ؟ جواب : عورت ملک کے اندر یا باہر کسی […]
عورت کا اندھے شخص سے پردہ
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : کیا عورت نابینا شخص کے سامنے چہرہ ننگا کر سکتی ہے ؟ اگر نہیں کر سکتی تو اس کی وجہ کیا ہے ؟ جواب : صحیح یہ ہے کہ عورت نابینا شخص کے سامنے اپنا چہرہ ننگا کر سکتی ہے، بینا لوگوں کے سامنے پردہ کرنے […]
ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: لا ينظر الله إلى من جر ثوبه خيلا [ متفق عليه] ”ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول […]
بیوی کی ذمہ داریاں
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے ایک رسالے میں ایک عالم کا یہ فتوی پڑھا کہ عورت پر خاوند کی خدمت کرنا قطعاً واجب نہیں ہے، اس کا نکاح صرف جنسی خواہشات کی تکمیل کے لئے ہے، اگر عورت خاوند کی خدمت بجا لاتی ہے […]
عورت کے لئے دوران نماز ہاتھ اور پاؤں ڈھانپنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورت کے لئے دوران نماز ہاتھ اور پاؤں ڈھانپنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا ہاتھ، پاؤں کا ڈھانپنا واجب ہے یا انہیں کھول رکھنا بھی جائز ہے ؟ خصوصاً جب اس کے پاس اجنبی لوگ نہ ہوں یا وہ عورتوں […]
غیر مسلم عورت کے سامنے بال کھولنا
فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ سوال : کیا مسلمان عورت غیر مسلم عورت کے سامنے بال کھول سکتی ہے، خاص طور پر اس وقت کہ وہ عورت غیر مسلم مردوں کے سامنے مسلمان عورت کے محاسن بیان کرتی ہو ؟ جواب : یہ مسئلہ اس ارشاد باری تعالیٰ کی تفسیر میں […]
نقاب اور برقعہ کا حکم
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : ① جس لباس پر بعض قرآنی آیات یا کلمہ طیبہ پرنٹ ہو تو عورتوں کے لئے ایسا لباس پہنے کا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے ؟ ② اسلام میں برقعہ اوڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : ایسے ملبوسات زیب تن کرنے میں کوئی حرج […]
غیر محرم مردوں کے سامنے بے حجاب ہونا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میری ایک سہیلی کا کہنا ہے کہ میرے خاوند نے اپنے قریبی رشتہ دار کے سامنے مجھے بےحجاب رہنے کی اجازت دے رکھی ہے، اس کے جواب میں اس نے بھی اپنی بیوی کو میرے خاوند کے پاس بیٹھنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ کیا یہ […]