دعا عبادت ہے

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ بِصِدْقٍ بَلَّغَهُ اللَّهُ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ، وَإِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ ”جس شخص نے سچے دل سے شہادت کی دعا مانگی تو اللہ تعالیٰ اسے شہداء کی منازل تک پہنچا دے گا خواہ اسے اپنے بستر پر ہی موت آ جائے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب […]

قنوت نازلہ کی اہمیت، طریقہ اور مسنون دعائیں

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : قنوت نازلہ کا کیا مطلب ہے، یہ کیوں اور کیسے کی جاتی ہے؟ مکمل وضاحت سے سمجھا دیں۔ جواب : قنوت دعا کو کہتے ہیں اور نازلہ کا معنی مصیبت میں گرفتار ہونا ہے۔ زمانے کے حوادثات میں پھنس جانے کے وقت نماز میں اللہ تعالیٰ […]

سوتے وقت کے اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سوال : سونے کے اذکار بتا دیں جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والاخرة جواب *▩❀════•❀﷽❀•════❀▩* سوتے وقت کے اذکار ┄┄┅┅•✪❂✵▩▩▩✵❂✪•┅┅┄┄ ⇚اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اکٹھا کرے ⇚پھر سورۃ اخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھ کر ان پر پھونک ماریں ⇚پھر سر، چہرے اور جسم کے سامنے سے […]

کیا بے وضو وظائف پڑھے جاسکتے ہیں؟

وعن عائشة قالت: ( (كان النبى صلی اللہ علیہ وسلم يذكر الله على كل أحيانه)) [أخرجوه إلا البخاري والنسائي] عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ کا ذکر کرتے رہتے تھے۔“ بخاری اور نسائی کے علاوہ محدثین نے یہ حدیث روایت کی ۔ تحقیق و […]

سبحان اللہ کے فضائل و مقامات صحیح احادیث کی روشنی میں

تحریر : تفضیل احمد ضیغم سبحان اللہ کا معنی و مفہوم : سبحان مضاف ہے اور لفظ اللہ مضاف الیہ ہے سبحان مصدر ہونے کی وجہ سے منصوب ہے اور اس کا فعل محذوف ہے یعنی اسبح پر اہل علم کے ہاں فعل محذوف کے ساتھ اس کی عبارت یوں بنے گی اسبح سبحان الله […]

رزق حرام اور دعا

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ رزق حرام اور دعا وَمَطْعَمُهُ حَرَامٌ وَمَشْرَبُهُ حَرَامٌ وَمَلْبَسُهُ حَرَامٌ وَغُذِيَ بِالْحَرَامِ فَأَنَّى يُسْتَجَابُ لِذَلِكَ ”اس کا کھانا حرام ہے، اس کا پینا حرام ہے، اس کا لباس بھی حرام ہے اور حرام غذا سے اس کی نشوونما ہوئی ہے تو ایسے آدمی کی دعا کیسے […]

دعا پورے عزم کے ساتھ ہو

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ دعا پورے عزم کے ساتھ ہو إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ، فَلْيَعْزِمْ فِي الدُّعَاءِ ”جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو عزم و قطعیت سے مانگے۔ “ [صحيح مسلم 6811 ] فوائد : عاجزی اور محتاجی کا تقاضا یہی ہے کہ بندہ اپنے رب کریم سے بغیر […]

قبولیت دعا میں جلد بازی کا مظاہرہ

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ قبولیت دعا میں جلد بازی کا مظاہرہ يُسْتَجَابُ لِأَحَدِكُمْ مَا لَمْ يَعْجَلْ يَقُولُ: دَعَوْتُ فَلَمْ يُسْتَجَبْ لِي ”تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے یعنی یوں کہے کہ میں نے دعا کی مگر قبول نہیں […]

غائبانہ طور پر دعا کرنا

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ غائبانہ طور پر دعا کرنا دَعْوَةُ الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ مُسْتَجَابَةٌ ”کسی مسلمان کی اپنے بھائی کے لئے غائبانہ دعا قبول ہوتی ہے۔ “ [صحيح مسلم 6929] فوائد : راوی حدیث سیدنا صفوان بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں علاقہ شام میں آیا تو […]

توبہ کی اہمیت

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ توبہ کی اہمیت إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا اعْتَرَفَ ثُمَّ تَابَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ ”بندہ جب اعتراف کر لیتا ہے پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ بھی اس پر رجوع فرماتا ہے۔“ [صحيح بخاري 4141 ] فوائد : توبہ کی حقیقت یہ ہے کہ جو گناہ اور نافرمانی […]

استغفار کی حیثیت

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ استغفار کی حیثیت وَإِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي الْيَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ ”میں دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔ “ [صحيح مسلم 6858] فوائد : استغفار، اللہ سے اپنے گناہوں اور قصوروں کی معافی اور بخشش مانگنا ہے، توبہ اس کے لوازمات سے […]

دعائے استخارہ

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ دعائے استخارہ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُ أَصْحَابَهُ الِاسْتِخَارَةَ فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا كَمَا يُعَلِّمُهُمُ السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو تمام مباح کاموں میں استخارہ کرنے کی تعلیم دیتے تھے جس طرح آپ […]

ذکر کی اہمیت صحت

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ ذکر کی اہمیت صحت كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَذْكُرُ اللَّهَ عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهِ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا کرتے تھے۔“ [صحيح مسلم 373] فوائد : کسی بھی مسلمان کو مرد ہو یا عورت کسی حال میں […]

اللہ کا ذکر

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ اللہ کا ذکر ‏مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لاَ يَذْكُرُ مَثَلُ الْحَىِّ وَالْمَيِّتِ ”اس شخص کی مثال جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور جو ذکر نہیں کرتا، زندہ اور مردے کی طرح ہے۔“ ‏ [صحيح البخاري، 6407] فوائد: اللہ کا ذکر نور اور زندگی […]

1 2 3 4 5