مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

عورت کی فرج سے نکلنے والی ہوا کا حکم

فونٹ سائز:
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال:

کیا عورت کی فرج (اگلی شرمگاہ) سے نکلنے والی ہوا سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب:

اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ، کیونکہ وہ اس ہوا کی طرح جو دبر (پچھلی شرمگاہ) سے نکلتی ہے محل نجس سے نہیں نکلتی ۔

(محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ )

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔