لوگوں سے اچھے انداز میں پیش آنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب المداراة مع الناس» لوگوں کے ساتھ اچھے انداز میں پیش آنا ❀ «عن عائشة، قالت انه استاذن على النبى صلى الله عليه وسلم رجل، فقال: ائذنوا له، فبئس ابن العشيرة او بئس اخو العشيرة، فلما دخل الان له الكلام، فقلت له: يا رسول الله قلت […]

اچھی اور میٹھی بات صدقہ ہے

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ وَالْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ ”اچھی اور میٹھی بات بھی صدقہ ہے۔ “ [صحيح بخاري/الجهاد : 2989 ] فوائد : کسی کے ساتھ اچھی بات شیریں انداز سے کرنا اس کے دل کی خوشی کا باعث ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے کسی بندے کے دل کو خوش […]

سلام کو عام کرنا

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ، وَعَلَى مَنْ لَمْ تَعْرِفْ ”ہر شخص کو سلام کہو خواہ تم اسے پہچانو یا نہ پہچانو۔ “ [صحيح بخاري/الاستيذان : 6236 ] فوائد : ملاقات کے وقت سلام کرنا ہمارے دین اسلام کا ایک شعار ہے۔ اگر ملنے والے پہلے سے […]

نرم مزاجی

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ يُحْرَمْ الرِّفْقَ يُحْرَمْ الْخَيْرَ ”جو آدمی نرم مزاجی سے محروم کیا گیا وہ ہر قسم کی بھلائی سے محروم کر دیا گیا۔ “ [صحيح/مسلم البر والصلة والآداب : 6598 ] فوائد : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ انسان کی اچھائیوں اور بھلائیوں کا سرچشمہ […]

زبان کی حفاظت

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ يَضْمَنْ لِي مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ، وَمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ أَضْمَنْ لَهُ الْجَنَّةَ ”جو شخص مجھے اس چیز کی جو اس کے دونوں جبڑوں اور دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے، کی ضمانت دے دے تو میں اس کے لئے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ “ [صحيح بخاري/الرقاق […]

غصہ کے وقت نفس پر کنٹرول رکھنا

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ، إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ ”پہلوان وہ نہیں جو مد مقابل کو پچھاڑ دے بلکہ شہ زور وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے۔ “ [صحيح بخاري/الادب : 6114 ] فوائد : انسانی بری عادتوں میں غصہ […]

فخر و غرور

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ كِبْرٍ ” جنت میں ایسا کوئی شخص داخل نہیں ہو گا جس کے دل میں ایک ذرہ برابر تکبر ہو گا۔ “ [صحيح مسلم/الايمان : 267 ] فوائد : تکبر اور غرور انتہائی گھٹیا حرکات ہیں۔ […]

پڑوس سے بدسلوکی کرنا

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِي جَارَهُ. ”جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر یقین رکھتا ہو، اسے چاہئے کہ وہ اپنی پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب النِّكَاحِ: 5185] فوائد : دین اسلام معاشرتی زندگی میں مل جل کر […]

کافر کی عزت کرنا

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ کافر کی عزت کرنا سوال: کافر آدمی کی عزت و اکرام کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: اس سے ممانعت آئی ہے ، اس لیے کہ عزت دینا دوستی کا حصہ ہے اور یہ منع ہے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ﴾ [المائدة: […]

سردار کے استقبال کے لیے کھڑے ہو جانا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب القيام للكبير ولأهل الفضل والشرف على وجه الإكرام» بڑوں کے لیے اور صاحب فضیلت شرفا کے لیے احترماً کھڑے ہونا ❀ « عن ابي سعيد الخدري رضى الله عنه قال: لما نزلت بنو قريظة على حكم سعد بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم اليه […]

کس قسم کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کی ممانعت

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ « باب النهي عن القيام على وجه التعظيم» جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ لوگ اس کے سامنے کھڑے رہیں ❀ « عن جابر، انه قال: اشتكى رسول الله صلى الله عليه وسلم، فصلينا وراءه وهو قاعد، وابو بكر يسمع الناس تكبيره، فالتفت إلينا، فرآنا […]

بڑوں کی عزت و توقیر

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ « باب الرحمة على الصغير وإكرام الكبير» چھوٹوں پر رحم اور بڑوں کا احترام ❀ «عن عن عبد الله بن عمرو بن العاص، عن النبى صلى الله عليه وسلم، قال: من لم يرحم صغيرنا، ويعرف حق كبيرنا، فليس منا”.» [حسن: رواه أبو داود 4943، وأحمد 7073، […]

تعلیم کی غرض سے استاد کا سوال کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ « باب إكرام الكبير فى الكلام » گفتگو میں بڑوں کی تعلیم ہونی چاہیے ❀ «عن سهل بن ابي حثمة، ورافع بن خديج، ان محيصة بن مسعود، وعبدالله بن سهل انطلقا قبل خيبر فتفرقا فى النخل، فقتل عبد الله بن سهل، فاتهموا اليهود فجاء اخوه عبد […]

محفل نعت منعقد کر کے وجد میں آکر رقص کرنا کیسا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: صوفیا کا سا عمل ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر کرنا مشروع ہے ، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے آداب ملحوظ خاطر رکھنا انتہائی ضروری ہیں ۔ فتاوی عالمگیری میں لکھا ہے: وما يفعله الذين يدعون الوجد والمحبة لا أصل له ، […]

1 2 3 4 5 6
1