مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

حرام ذریعے سے جادو کا علاج کرنے کا حکم

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

کیا جادو کا علاج جادو کے ساتھ جائز ہے ؟

جواب :

نہیں،
سید نا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے :
إن الله لم يجعل شفاءكم حرم عليكم
”بلاشبہ اللہ نے تمھاری شفا ایسی چیزوں میں نہیں رکھی، جو اس نے تم پر حرام کی ہیں۔“ [صحيح البخاري 248/6،247]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔