تعزیتی مجلس برپا کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میت کو دفن کرنے کے تین دن بعد تک تعزیتی (ماتمی) اجتماع کرنے اور قرآن خوانی کا کیا حکم ہے ؟ جواب : میت کے گھر میں کھانے پینے یا قرآن خوانی کے لئے اکٹھا ہونا بدعت ہے۔ اسی طرح ورثاء […]
تعزیت کے لیے دنوں کی تخصیص نہیں ہے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا میت کے پس ماندگان سے تعزیت کے لئے تین دن مخصوص کرنا بدعت ہے ؟ کیا بچوں، بوڑھوں اور لاعلاج مریضوں کی وفات کے بعد ان کی تعزیت کرنا جائز ہے ؟ جواب : تعزیت کرنا سنت ہے۔ تعزیت سے […]
میت پر نوحہ کرنا
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : کیا میت پر نوحہ کرنا، رخسار پیٹنا اور گریبان چاک کرنا جائز ہے ؟ اور کیا میت پر نوحہ کرنے سے اس پر بھی کوئی اثر ہوتا ہے ؟ جواب : میت پر آہ و بکا کرنا، چیخنا چلانا اور نوحہ کرنا ناجائز ہے۔ اسی طرح کپڑے پھاڑنا، رخسار پیٹنا […]
مصیبت کے وقت رخسار پیٹنا اور گریبان پھاڑنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کسی کی موت پر رخسار پیٹنے والی عورتوں کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ جواب : مصیبت کے وقت رخسار پیٹنا، گریبان چاک کرنا اور نوحہ وغیرہ کرنا، یہ سب کچھ حرام اور قطعاً ناجائز ہے۔ ارشاد نبوی صلی اللہ […]
نماز جنازہ کے درود میں الفاظ «كما صليت وسلمت وباركت ورحمت
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : نماز جنازہ کے درود میں اضافہ کرنا کیسا ہے ؟ جواب : بعض لوگ نماز جنازہ کے درود میں یہ اضافہ کرتے ہیں : كما صليت وسلمت وباركت ورحمت . یہ بالکل ناجائز ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تعلم نہیں دی۔ […]
میت کو غسل دینے کا طریقہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : میت میں کو غسل دینے کا مسنون طریقہ بیان فرما کر ممنون فرمائیں؟ جواب : ➊ میت کو تین مرتبہ یا اس سے زیادہ مرتبہ حسبِ ضرورت غسل دیا جائے۔ ➋ غسل دینے کی تعداد طاق ہونی چاہیے۔ ➌ غسل دیتے وقت پانی میں نظافت و […]
نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا سوال : کیا نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا بھی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا بھی صحیح ہے اور دونوں طرف بھی۔ ایک طرف سلام پھیرنے والی […]
خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا سوال : مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ مسجد میں بھی ادا کی جا سکتی ہے، دلائل مندرجہ ذیل ہیں : ➋ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : « لما توفي سعد بن […]
شہید کی نماز جنازہ کا حکم اور اس پر مختلف روایات کی روشنی میں بحث
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ شہید کی نماز جنازہ کا حکم سوال : کیا شہید کی نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟ دلائل کی رو سے صراحت فرما ممنون فرمائیں۔ جواب : شہید کی نمازِ جنازہ پڑھنا ضروری نہیں البتہ اگر کوئی پڑھ لے تو جائز ہے۔ جو لوگ شہیدِ معرکہ کے جنازے کو […]
حاملہ عورت اور بچے کے جنازے کا حکم
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : حاملہ عورت فوت ہو جائے تو کیا بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟ جواب : بچے پر علیحدہ نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں، کیونکہ ابھی وہ اپنی ماں کے وجود کا حصہ تھا۔ اسے اسی طرح ماں کے ساتھ ہی دفن کر دیا جائے گا۔ […]
لکھی ہوئی وصیت کی تصدیق اور اس کے نفاذ کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایسی وصیت نافذ کرنے کا حکم جو لکھی ہوئی ہو نہ اس پر گواہ بنائے گئے ہوں اگر ورثا اس کی تصدیق کر دیں تو پھر کوئی حرج نہیں لیکن اگر وہ اس کی تکذیب کریں تو پھر یہ ثابت نہیں ہو گی۔ لیکن کیا ان […]
وصیت میں ورثا پر ظلم ہو تو واپس لینے کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وصیت میں اگر ورثا پر ظلم ہو تو اسے واپس لے لینا ایسی وصیت سے رجوع کر لینا نہ صرف جائز ہے بلکہ یہ تمہارے لیے بہتر بھی ہے اور ورثا کے حق میں زیادہ درست، جبکہ آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی دلیل […]
قبر پر علامت (نشانی) رکھنے کا حکم
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: قبر پر لوہا یا لکڑی بطور علامت رکھنے کا حکم کیا ہے؟ تاکہ اس علامت کے ذریعے صاحب قبر کو پہچانا جا سکے ۔ جواب: اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ، اس لیے کہ امام ابو داؤد نے حدیث [3206] میں مطلب بن عبد […]
میت کو غسل اور کفن دینے کا مسنون طریقہ احادیث کی روشنی میں
مرتب: محمد اسماعیل ساجد حفظ اللہ میت کے غسل اور کفن و دفن کے احکام ابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام سے ہی جاری و ساری ہیں اور انہی مسائل کی قدرے وضاحت کے ساتھ شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی تعلیم دی گئی ہے ۔ غسل میت کا معاملہ انتہائی اہم اور حساس […]