کیا ایک میت کی ایک سے زائد مرتبہ نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ میت کی باربار نماز جنازہ پڑھنا سوال : کیا ایک میت کی ایک سے زائد مرتبہ نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب : ایک میت کی بار بار نمازِ جنازہ پڑھنا درست ہے۔ ➊ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے : «ان رسول الله […]
قبر سے سورۃ ملک پڑھنے کی آواز آنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ ایک صحابی نے لاعلمی میں ایک قبر پر خیمہ گاڑ لیا، اندر سے سورۃ ملک پڑھنے کی آواز آئی صاحب قبر نے اول سے آخر تک اس سورت کی تلاوت کی آپ نے رحمت عالم صلی اللہ […]
پکی قبریں بنانا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : آج کل پکی قبریں بنانے کا خوب رواج ہے کیا ایسا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے ؟ جواب : پکی قبریں بنانا اسلام میں قطعًا ناجائز ہے اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صریح حکم کے خلاف ہے۔ «نهى رسول الله صلى الله […]
میت کی طرف سے صدقہ کرنا
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: بھائی کا اپنے فوت شدہ بھائی کی طرف سے صدقہ کرنے کا کیا حکم ہے اور کیا صدقہ کا ثواب میت کو پہنچے گا؟ جواب: ایسا کرنا سنت اور مستحب ہے ، اور یہ حکم صرف بھائی کے ساتھ خاص نہیں ہے ، بلکہ ہر قریبی […]
مخصوص دنوں میں قبرستان کی زیارت
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: کچھ لوگ قبرستان کی زیارت کے لیے جمعہ اور عیدین کے دنوں کو متعین کرتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: کسی خاص دن کو متعین کئے بغیر زیارت قبرستان کی اجازت ہے ، اور یہ حکم احادیث صحیحہ میں آیا ہے ۔ آغاز اسلام […]
نماز جنازہ کا مسنون طریقہ قران وسنت کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سوال نماز جنازہ کا مسنون طریقہ قران وسنت کی روشنی میں بیان کریں؟ جواب ① نماز جنازہ فرض کفایا ھے یعنی چند مسلمانوں کے نماز جنازہ ادا کر لینے سے پوری بستی یا شہر کی طرف سے نماز جنازہ ادا ہو جائے گئی۔ [سنن ابي داود كتاب الجهاد […]
مردے کو غسل دینے کی اجرت لی جا سکتی ہے؟
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مردے کو غسل دینے کی اجرت لینا یہ جائز ہے لیکن اگر ممکن ہو تو بہتر یہ ہے کہ کوئی رضا کارانہ طور پر یہ نام کرے۔ [اللجنة الدائمة: 7502]
نماز جنازہ میں قہقہ ناقص وضو نہیں
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نماز جنازہ میں قہقہ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ قرآن و حدیث کی رو سے مسئلہ بتا دیں۔ جواب : احناف کے نزدیک نواقص وضو میں سے قہقہ بھی ہے اور یہ صرف رکوع و سجود والی نماز کے ساتھ خاص ہے، نمازِ جنازہ […]
غروب کے وقت نماز جنازہ ادا کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا سورج غروب ہوتے وقت نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب : عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : «ثلاث ساعات كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ينهانا ان نصلي فيهن، او نقبر فيهن موتانا: حين تطلع الشمس بازغة حتى ترتفع، […]
میت کو قبر میں اتارنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : میت کو قبر میں اتارنے کے مسنون طریقے سے آگاہ فرما دیں؟ جواب : میت کو قبر میں اتارنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ میت کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارا جائے۔ ابواسحاق روایت کرتے ہیں : «اوصى الحارث ان يصلي عليه عبد […]
تدفین کے وقت میت کو کلمہ پڑھنے کی تلقین کرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مرنے کے بعد میت کو کلمہ پڑھنے کی تلقین کرنا ثابت ہے؟ وضاحت سے جواب عنایت فرما دیں؟ جواب : جب کوئی موحد مسلمان فوت ہو جائے تو اسے قبر میں دفن کرنے کے بعد اس کے حق میں حساب کی آسانی اور ثابت قدمی […]
قبروں کے مسائل کا بیان
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : قبر پر قرآن پڑھنا کیا کسی حدیث سے ثابت ہے؟ جواب : میت کی تدفین کے بعد قبر پر جا کر قرآن خوانی کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ مثلاً سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب قبرستان […]
میت کے لیے دعا کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا میت کے لیے دعا کی غرض سے قبر پر کھڑا ہونا درست ہے یا بیٹھنا درست ہے؟ جواب : زیارتِ قبور شرعاً جائز ہے اور اس کا مقصود فکرِ آخرت ہے تاکہ آدمی قبرستان میں حاضر ہو کر عبرت پکڑے کہ دنیا کی یہ چند […]
میت کے سرہانے سورۃ بقرۃ پڑھنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ہمارے ہاں کسی مردہ کو دفن کرنےکے بعد قبر کے سرہانے سورہ بقرہ کا پہلا رکوع اور قبر کی پائنی کی جانب سورہ بقرہ کا آخری رکوع پڑھنا جائز ہے قرآن و سنت کی روشنی میں بتائیں کہ یہ کام جائز ہے یا نہیں؟ جواب : […]