مردے کو غسل دینے کی اجرت لی جا سکتی ہے؟

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

208- مردے کو غسل دینے کی اجرت لینا
یہ جائز ہے لیکن اگر ممکن ہو تو بہتر یہ ہے کہ کوئی رضا کارانہ طور پر یہ نام کرے۔
[اللجنة الدائمة: 7502]

اس تحریر کو اب تک 11 بار پڑھا جا چکا ہے۔