تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿فَلَمَّاۤاٰتٰىهُمْمِّنْفَضْلِهٖ٘ ﴾”پس جب دیا ان کو اپنے فضل سے“ تو انھوں نے اس وعدے کو پورا نہ کیا جو انھوں نے اللہ تعالیٰ سے کیا تھا بلکہ ﴿ بَخِلُوْابِهٖ﴾”بخل کیا ساتھ اس کے“﴿ وَتَوَلَّوْا ﴾ اور اطاعت سے منہ موڑ گئے ﴿ وَّهُمْمُّعْرِضُوْنَ ﴾”اور وہ روگردانی کرنے والے تھے“ یعنی بھلائی کی طرف التفات نہ کرنے والے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{فلما آتاهُم من فضلِهِ}: لم يفوا بما قالوا، بل {بَخِلوا} و {وتولَّوْا}: عن الطاعة والانقياد، {وهم معرضون}؛ أي: غير ملتفتين إلى الخير.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔