تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الطارق (86) — آیت 16

وَّ اَکِیۡدُ کَیۡدًا ﴿ۚۖ۱۶﴾
اور میں بھی خفیہ تدبیر کرتا ہوں، ایک خفیہ تدبیر۔ En
اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
En
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 15 میں میں گزر چکی ہے۔