تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 8

فَسَوۡفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیۡرًا ۙ﴿۸﴾
سو عنقریب اس سے حساب لیا جائے گا، نہایت آسان حساب۔ En
اس سے حساب آسان لیا جائے گا
En
اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 7 میں تا آیت 10 میں گزر چکی ہے۔