ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 8

فَسَوۡفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیۡرًا ۙ﴿۸﴾
سو عنقریب اس سے حساب لیا جائے گا، نہایت آسان حساب۔ En
اس سے حساب آسان لیا جائے گا
En
اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔