تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 24

فَبَشِّرۡہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿ۙ۲۴﴾
پس انھیں ایک دردناک عذاب کی خوش خبری دے دے۔ En
تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو
En
انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 20 میں تا آیت 25 میں گزر چکی ہے۔