تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 8

فِیۡۤ اَیِّ صُوۡرَۃٍ مَّا شَآءَ رَکَّبَکَ ؕ﴿۸﴾
جس صورت میں بھی اس نے چاہا تجھے جوڑ دیا۔ En
اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
En
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 6 میں تا آیت 9 میں گزر چکی ہے۔