﴿ لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَ﴾ ”اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے۔“ گمراہی میں سے رشد اور ضلالت میں سے ہدایت کے واضح ہو جانے کے بعد۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{لمن شاء منكم أن يَسْتَقيمَ}: بعد ما تبيَّن الرشد من الغيِّ والهدى من الضَّلال.