ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ التكوير (81) — آیت 28

لِمَنۡ شَآءَ مِنۡکُمۡ اَنۡ یَّسۡتَقِیۡمَ ﴿ؕ۲۸﴾
اس کے لیے جو تم میں سے چاہے کہ سیدھا چلے۔ En
(یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے
En
(بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 27 میں تا آیت 29 میں گزر چکی ہے۔