تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 17

ثُمَّ نُتۡبِعُہُمُ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾
پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو بھیجتے رہتے ہیں۔ En
پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
En
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 16 میں تا آیت 20 میں گزر چکی ہے۔