ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المرسلات (77) — آیت 17

ثُمَّ نُتۡبِعُہُمُ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾
پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو بھیجتے رہتے ہیں۔ En
پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
En
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

17۔ 1 یعنی کفار مکہ اور ان کے ہم نوا، جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلایا۔