تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الجن (72) — آیت 7

وَّ اَنَّہُمۡ ظَنُّوۡا کَمَا ظَنَنۡتُمۡ اَنۡ لَّنۡ یَّبۡعَثَ اللّٰہُ اَحَدًا ۙ﴿۷﴾
اور یہ کہ ان (انسانوں) نے گمان کیا جس طرح تم نے گمان کیا کہ اللہ کسی کو کبھی نہیں اٹھائے گا۔ En
اور یہ کہ ان کا بھی یہی اعتقاد تھا جس طرح تمہارا تھا کہ خدا کسی کو نہیں جلائے گا
En
اور (انسانوں) نے بھی تم جنوں کی طرح گمان کر لیا تھا کہ اللہ کسی کو نہ بھیجے گا (یا کسی کو دوباره زنده نہ کرے گا) En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

یعنی جب انھوں نے حیات بعدالموت کا انکار کر دیا تو شرک اور سرکشی اختیار کرنے کی جرأت کی۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

أي: فلمَّا أنكروا البعث؛ أقدموا على الشرك والطغيان.