تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَاللّٰهُاَنْۢـبَتَكُمْمِّنَالْاَرْضِنَبَاتًا﴾”اور اللہ ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے۔“ جب تمھارے باپ آدم کو زمین سے پیدا کیا اور تم اس کی صلب میں تھے۔﴿ ثُمَّیُعِیْدُكُمْفِیْهَا﴾” پھر تمھیں اسی میں لوٹائے گا۔“یعنی موت کے وقت ﴿ وَیُخْرِجُكُمْاِخْرَاجًا﴾ اور وہ تمھیں حشر و نشر کے لیے زمین سے نکالے گا۔ وہی ہے جو زندگی عطا کرنے، موت دینے اور مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کرنے پر اختیار رکھتا ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{والله أنبتَكم من الأرض نباتاً}: حين خلق أباكم آدمَ وأنتم في صلبِهِ، {ثم يعيدُكم فيها}: عند الموت، {ويخرِجُكم إخراجاً}: للبعث والنشور؛ فهو الذي يملك الحياة والموت والنشور.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔