تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ وَالَّذِیْنَهُمْعَلٰىصَلَوٰتِهِمْیُحَافِظُوْنَ﴾”اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں۔“ یعنی بہترین طریقے سے اس پر مداومت کے ذریعے سے اس کی حفاطت کرتے ہیں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{والذين هم على صلاتهم يحافظون}: بالمداومة عليها على أكمل الوجوه.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔