تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ وَاَوْحَیْنَاۤاِلٰىمُوْسٰۤىاَنْاَلْ٘قِعَصَاكَ﴾”اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی کی کہ اپنی لاٹھی ڈال دے“ پس موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا زمین پر ڈال دیا ﴿فَاِذَاهِیَ ﴾”وہ فوراً“ یعنی عصا دوڑتا ہوا سانپ بن گیا ﴿ تَلْقَفُمَایَ٘اْفِكُوْنَ﴾ اور انھوں نے جھوٹ اور شعبدہ بازی سے جو سانپ بنائے تھے، ان کو نگلتا گیا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وأوحَيْنا إلى موسى أن ألقِ عصاك}: فألقاها، {فإذا هي}: حيَّةٌ تسعى فتلقفت جميعَ ما يأفِكونَ؛ أي: يكذِّبون به ويموِّهون.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔