تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ فَوَقَ٘عَالْحَقُّ ﴾”تو حق ثابت ہوگیا۔“ یعنی اس بھرے مجمع میں حق واضح طور پر نمایاں اور ظاہر ہوگیا ﴿ وَبَطَلَمَاكَانُوْایَعْمَلُوْنَ ﴾”اور جو کچھ وہ کرتے تھے سب باطل ہوگیا۔“
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{فوقع الحقُّ}؛ أي: تبين، وظهر، واستعلن في ذلك المجمع، {وبَطَلَ ما كانوا يعملون}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔