تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الأعراف (7) — آیت 112

یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سٰحِرٍ عَلِیۡمٍ ﴿۱۱۲﴾
کہ وہ تیرے پاس ہر ماہر فن جادوگر لے آئیں۔ En
کہ تمام ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لے آئیں
En
کہ وه سب ماہر جادو گروں کو آپ کے پاس ﻻ کر حاضر کر دیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 111 میں تا آیت 113 میں گزر چکی ہے۔