تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 8

فَہَلۡ تَرٰی لَہُمۡ مِّنۡۢ بَاقِیَۃٍ ﴿۸﴾
تو کیا تو ان کا کوئی بھی باقی رہنے والا دیکھتا ہے؟ En
بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟
En
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ فَهَلْ تَرٰى لَهُمْ مِّنْۢ بَاقِیَةٍ پس کیا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟یہ استفہام نفیٔ متقرر کے معنیٰ میں ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{فهل ترى لهم من باقيةٍ}؟: وهذا استفهامٌ بمعنى النفي المتقرِّر.