تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 37

لَّا یَاۡکُلُہٗۤ اِلَّا الۡخَاطِـُٔوۡنَ ﴿٪۳۷﴾
جسے گناہ گاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا۔ En
جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا
En
جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 30 میں تا آیت 38 میں گزر چکی ہے۔