(آیت 37) {لَايَاْكُلُهٗۤاِلَّاالْخَاطِـُٔوْنَ: ”الْخَاطِـُٔوْنَ“”خَاطِیٌ“} کی جمع ہے، جو جان بوجھ کر نادرست کام کرے، جیسے فرمایا: «اِنَّقَتْلَهُمْكَانَخِطْاًكَبِيْرًا» [بني إسرائیل: ۳۱]”بے شک ان کا قتل ہمیشہ سے بہت بڑا گناہ ہے۔“ اگر کسی سے قصد و ارادہ کے بغیر نادرست کام ہو جائے تو وہ {”مخطي“} ہے۔ (المفردات و التسہیل)