تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ القمر (54) — آیت 44

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ نَحۡنُ جَمِیۡعٌ مُّنۡتَصِرٌ ﴿۴۴﴾
یا وہ کہتے ہیں کہ ہم ایک جماعت ہیں، جو بدلہ لے کر رہنے والے ہیں؟ En
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے
En
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

پس اب اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ ان کے پاس کوئی قوت ہو جس سے وہ مدد حاصل کریں، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے خبر دی ہے کہ وہ کہتے ہیں: ﴿ نَحْنُ جَمِیْعٌ مُّنْتَصِرٌ ہماری جماعت بڑی طاقتور ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

فلم يبق إلاَّ أن يكون بهم قوَّةٌ ينتصرون بها، فأخبر تعالى أنهم يقولون: {نحن جميعٌ منتصرٌ}.