تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَاَنَّهٗۤاَهْلَكَعَادَنِاالْاُوْلٰى﴾”اور بلاشبہ اسی نے عاد اولیٰ کو ہلاک کیا۔“ اس سے مراد حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ہے، جب انھوں نے حضرت ہود علیہ السلام کی تکذیب کی تو اللہ تعالیٰ نے انھیں سخت تیز اور سرکش طوفان کے ذریعے سے ہلاک کر ڈالا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وأنَّه أهلك عاداً الأولى}: وهم قوم هودٍ عليه السلام حين كذَّبوا هوداً، فأهلكهم الله بريح صرصرٍ عاتيةٍ.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔