تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ النجم (53) — آیت 21

اَلَکُمُ الذَّکَرُ وَ لَہُ الۡاُنۡثٰی ﴿۲۱﴾
کیا تمھارے لیے لڑکے ہیں اور اس کے لیے لڑکیاں؟ En
(مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاں
En
کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ اَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْاُنْثٰى یعنی کیا تم اللہ تعالیٰ کے لیے بزعم خود بیٹیاں قرار دیتے ہو اور اپنے لیے بیٹے؟
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{ألكم الذَّكَرُ وله الأنثى}؛ أي: أتجعلون لله البنات بزعمكم ولكم البنون.