تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الطور (52) — آیت 25

وَ اَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَسَآءَلُوۡنَ ﴿۲۵﴾
اور ان کے بعض بعض پر متوجہ ہوں گے، ایک دوسرے سے سوال کرتے ہوں گے۔ En
اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے
En
اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ وَاَ٘قْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ اور وہ آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے۔ یعنی دنیا کے معاملات اور اس کے احوال کے بارے میں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{وأقبلَ بعضُهم على بعض يتساءلونَ}: عن أمور الدُّنيا وأحوالها.