تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ وَفِیْعَادٍ﴾”اور عاد میں بھی۔“نشان عبرت ہے جو ایک معروف قبیلہ تھا۔ ﴿ اِذْاَرْسَلْنَاعَلَیْهِمُالرِّیْحَالْعَقِیْمَ﴾ جب انھوں نے اپنے نبی ہود علیہ السلام کو جھٹلایا تو ہم نے ان پر نامبارک ہوا بھیجی جو خیر سے خالی تھی۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
أي: {و} آية لهم {في عادٍ}: القبيلة المعروفة، {إذْ أرسَلْنا عليهم الريحَ العقيمَ}؛ أي: التي لا خير فيها، حين كذَّبوا نبيَّهم هوداً عليه السلام.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔