تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 27

فَقَرَّبَہٗۤ اِلَیۡہِمۡ قَالَ اَلَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۫۲۷﴾
پھر اسے ان کے قریب کیا کہا کیاتم نہیں کھاتے؟ En
(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟
En
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ فَقَرَّبَهٗۤ اِلَیْهِمْ اور ان کے سامنے کھانے کے لیے پیش کیا ﴿ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ حضرت ابراہیم نے کہا تم کیوں نہیں کھاتے؟
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{فقرَّبه إليهم}: وعرض عليهم الأكل، فَـ {قَالَ ألا تأكُلونَ}؟