اسی لیے وہ چپکے چپکے جلدی سے گھر گئے تاکہ ان کی خدمت میں ضیافت کا سامان پیش کریں ﴿ فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِیْنٍ﴾ اور خوب موٹا (بھنا ہوا) بچھڑا لے آئے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
ولهذا راغ {إلى أهلِهِ}؛ أي: ذهب سريعاً في خفيةٍ ليحضر لهم قِراهم، {فجاء بعجلٍ سمينٍ}.