تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ ق (50) — آیت 10

وَ النَّخۡلَ بٰسِقٰتٍ لَّہَا طَلۡعٌ نَّضِیۡدٌ ﴿ۙ۱۰﴾
اور کھجوروں کے درخت لمبے لمبے، جن کے تہ بہ تہ خوشے ہیں۔ En
اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے
En
اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 8 میں تا آیت 12 میں گزر چکی ہے۔