حدیث نمبر: 6841
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمَّهُ قُطْبَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يُقْرَأُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ {وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ} [ق: 10] "ترجمہ
سیدنا قطبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو صبح کی نماز میں ﴿وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ﴾ ”اور وہ بلند و بالا کھجور کے درخت جن کے خوشے تہہ بہ تہہ ہوتے ہیں“ تلاوت فرماتے ہوئے سنا۔“