تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿یَوْمَلَایَنْفَ٘عُالظّٰلِمِیْنَمَعْذِرَتُهُمْ ﴾”(جب وہ معذرت کریں گے تو) ظالموں کی معذرت اس دن انھیں کوئی فائدہ نہ دے گی۔“﴿وَلَهُمُاللَّعْنَةُوَلَهُمْسُوْٓءُالدَّارِ ﴾”اور ان کے لیے لعنت ہے اور ان کے لیے برا گھر ہے۔“ یعنی بہت برا گھر جو وہاں داخل ہونے والوں کو بہت تکلیف دے گا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{يوم لا ينفعُ الظالمين معذِرَتُهم}: حين يعتذرون، {ولهم اللعنةُ ولهم سوءُ الدار}؛ أي: الدار السيئة التي تَسوء نازليها.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔