تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَاِنَّهُمْعِنْدَنَالَ٘مِنَالْمُصْطَفَیْنَ ﴾”اور یقینا وہ ہمارے نزدیک منتخب لوگوں میں سے ہیں“ جنھیں اللہ تعالیٰ نے اپنی بہترین مخلوق میں سے چن لیا۔ ﴿الْاَخْیَارِ﴾”بہترین لوگ ہیں“ یعنی وہ لوگ اخلاق کریمہ اور عمل صالح کے حامل ہیں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وإنَّهم عندنا لَمِنَ المُصْطَفَيْنَ}: الذين اصطفاهم الله من صفوة خلقه {الأخيار}: الذين لهم كلُّ خُلُق كريم وعمل مستقيم.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔