تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿اَمْلَهُمْمُّؔلْكُالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِوَمَابَیْنَهُمَا﴾”یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان پر ان ہی کی حکومت ہے“ کہ جو چاہیں اسے پورا کرنے کی قدرت رکھتے ہیں ﴿فَلْیَ٘رْتَقُوْافِیالْاَسْبَابِ ﴾”تب وہ ان راستوں پر چڑھ دیکھیں“ جو انھیں آسمان تک لے جائیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والی رحمت سے محروم کر دیں۔یہ مشرکین کیسی باتیں کرتے ہیں، حالانکہ یہ اللہ تعالیٰ کی کمزور ترین مخلوق ہیں؟
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{أم لهم مُلْكُ السمواتِ والأرض وما بينَهما}: بحيثُ يكونون قادرين على ما يريدون، {فَلْيَرْتَقوا في الأسبابِ}: الموصلة لهم إلى السماء، فيقطعوا الرحمةَ عن رسول الله! فكيف يتكلَّمون وهم أعجزُ خلق الله وأضعفُهم بما تكلَّموا به؟!
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔